پرینکا چوپڑاکی اپنے پالتو کتے ڈانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر

پرینکا چوپڑاکی اپنے پالتو کتے ڈانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر
پرینکا چوپڑاکی اپنے پالتو کتے ڈانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر

  

ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے پالتو کتے ڈانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا نے ڈانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔تصویر میں پرینکا نے مختلف رنگوں والی قمیض پہن رکھی ہے اور ساتھ میں اپنے پالتو کتے ڈانا کو اٹھا رکھا ہے ۔

مزید : تفریح