ڈنگہ، بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر دوبہنوں کو قتل کردیا
گجرات (ویب ڈیسک) تھانہ ڈنگہ کے گاﺅں وہسہ میں ایک نوجوان اویس علی نےا پنے دوست بنارس علی سکنہ فتہ بھنڈ کے ساتھ مل کر اپنی بہنوں سعدیہ پروین اور عظمیٰ شاہین کو گھر میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرار ہوگئے۔ اسے بہنوں کے کردار پر شبہ تھا۔ پولیس نے نعشیں قبضہ میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹرکھاریاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کرکے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔