گوادر میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے بہن اور بھانجے کو قتل کردیا

گوادر میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے بہن اور بھانجے کو قتل کردیا
گوادر میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے بہن اور بھانجے کو قتل کردیا

  

گوادر (ویب ڈیسک) گوادر کے علاقے میں ایک شخس نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بہن اور بھانجے کو قتل کردیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے منگل کو گوادر کے علاقے نوگڈو میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بہن اور بھانجے کو قتل کردیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعشوں کو ورثاءکے حوالے کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : گوادر