”وریندر سہواگ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ۔۔۔“ نوجوان باﺅلر حسن علی نے گھر پہنچ کر ”باپ، بیٹا“ کی کہانی شروع کرنے والے وریندر سہواگ کو منہ توڑ جوا ب دیدیا، پاکستانی قوم کو خوش کر دیا

”وریندر سہواگ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ۔۔۔“ نوجوان باﺅلر حسن علی نے گھر پہنچ کر ...
”وریندر سہواگ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ۔۔۔“ نوجوان باﺅلر حسن علی نے گھر پہنچ کر ”باپ، بیٹا“ کی کہانی شروع کرنے والے وریندر سہواگ کو منہ توڑ جوا ب دیدیا، پاکستانی قوم کو خوش کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں اپنی جاندار باﺅلنگ کی بدولت بیسٹ باﺅلر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے حسن علی نے ”باپ، بیٹا“ کی کہانی شروع کرنے والے وریندر سہواگ کو بھی ایسا جواب دیدیا ہے کہ پاکستانی قوم خوشی سے نہال ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”جب ہم پہلا میچ ہارے تو میٹنگ میں شعیب ملک نے ایسی باتیں کی کہ۔۔۔“ چیمپینز ٹرافی کے ”ہیرو“ فخر زمان نے وطن پہنچتے ہی اہم راز سے پردہ اٹھا دیا، شعیب ملک نے کیا کہا تھا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے” سینئر ہونے کا حق ادا کر دیا“

حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”وریندر سہواگ ایک اچھا کھلاڑی تھا او رمیں اس کی عزت کرتا ہوں، لیکن اب اسے پتہ ہو گا کہ کون کون ہے اور کیا کیا ہے۔“

انہوں نے مزید کہا کہ ”چیمپینز ٹرافی کا ہر میچ کی انتہائی اہم تھا لیکن میرے لئے اوول گراﺅنڈ پر بھارت کے خلاف میچ سب سے زیادہ خاص تھا۔“

مزید : کھیل