سعودی عرب میں نئے ولی عہد کی تقرری کیساتھ ہی ایسا بے مثال اعلان ہو گیا کہ پاکستانیوں کی بھی موجیں لگ گئیں

سعودی عرب میں نئے ولی عہد کی تقرری کیساتھ ہی ایسا بے مثال اعلان ہو گیا کہ ...
سعودی عرب میں نئے ولی عہد کی تقرری کیساتھ ہی ایسا بے مثال اعلان ہو گیا کہ پاکستانیوں کی بھی موجیں لگ گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر پورا ایک ہفتہ چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر دیا ، صاحبزادہ محمد بن سلمان ولی عہد مقرر

سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق چھٹیوں میں اضافے کا اعلان اس شاہی فرمان کیساتھ آیا ہے جس کے تحت ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے محمد بن سلمان کو ولی عہدد مقرر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ دبئی پہنچتے ہی پاکستانی شہری کی قست بدل گئی، دنوں میں کروڑ پتی بن گیا مگر کیسے؟ جان کرآپ بھی یہی کام کرنے کا سوچیں گے

اس اعلان کے تحت سرکاری ملازمین کیلئے عید الفطر کی چھٹیوں کا آغاز اتوار سے ہو گا جو 1 جولائی کے بجائے اب 9 جولائی تک جاری رہیں گی۔

مزید : عرب دنیا