ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

  

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

برمنگھم کلاسک ٹینس کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار وانڈی ویگے نے روڈیونووا اور جیورک کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید : کھیل