ویرات کوہلی نے سینچری بنانے پر گراﺅنڈ میں دا د دی تھی :فخر زمان

ویرات کوہلی نے سینچری بنانے پر گراﺅنڈ میں دا د دی تھی :فخر زمان
ویرات کوہلی نے سینچری بنانے پر گراﺅنڈ میں دا د دی تھی :فخر زمان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کیخلاف میچ میں تاریخی سینچری بنانے والے فخر پاکستان فخرزمان نے کہاہے کہ جب میں نے سینچری مکمل کی تو کوہلی نے مجھے داد دی ۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان کا کہناتھا کہ جب میں نے بھارت کیخلاف میچ میں سینچری بنائی تو ویرات کوہلی نے مجھے تالی بجا کر داد دی اور میری طرف اشارہ کیا کہ آپ نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن مجھے امید تھی کہ دھونی ایک سینئر اور اچھے کرکٹر ہیں وہ بھی داد دیں گے لیکن انہوں نے کچھ نہیں کہا جبکہ کوہلی نے اپری شیٹ کیا ۔

مزید : کھیل