آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ ترکی،ترک وزیر دفاع سے ملاقات:آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ ترکی،ترک وزیر دفاع سے ملاقات:آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ ترکی،ترک وزیر دفاع سے ملاقات:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  دورہ کے دوران ترک وزیر دفاع سے ملاقات کی اور  علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مردم شماری کا کام مکمل ہوگیا، اضلاع سے وصول شدہ اعدادو شمار کی ڈیٹا انٹری جاری ہے:چیف شماریات آصف باجوہ

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ دوران ملاقات علاقائی صورتحا ل اور دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک فوج کے سپہ سالار نے ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کا بھی دورہ کیا۔

مزید : قومی