جب میں گھر جاﺅں گا تو بھائی اور امی کو بتاﺅں گا جو عجیب چیزیں میں کھاتا رہاہوں :حسن علی

جب میں گھر جاﺅں گا تو بھائی اور امی کو بتاﺅں گا جو عجیب چیزیں میں کھاتا ...

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے کہاہے کہ میں تقریبا میٹھا کھانا مکمل طور پو ربند کر دیا ہے ،اور پچھلے کچھ مہینوں سے میں نے تو چاول اور روٹی کو ہاتھ تک بھی نہیں لگایا ۔

تفصیلات کے مطابق میں آج کل گرلڈ فوڈ کھا ررہاہوں ،میں جو چیزیں کھارہاہوں انہیں میں نے اسے پہلے کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا تھا ،میں ایک دیسی علاقے سے آیا ہوں ،میں نے پیدائش سے لے کر اب تک کسی اور قسم کا کھانا کھایاہے ،جب میں گھر جاﺅں گا تو میں اپنی امی اور بھابھی کو بتاﺅں گا جو کچھ میں کھاتا راہوں ۔

مزید : کھیل