جے ایس بینک کی جانب سے سرفراز احمد کو’’بی ایم ڈبلیو‘‘ گاڑی کا تحفہ

جے ایس بینک کی جانب سے سرفراز احمد کو’’بی ایم ڈبلیو‘‘ گاڑی کا تحفہ
جے ایس بینک کی جانب سے سرفراز احمد کو’’بی ایم ڈبلیو‘‘ گاڑی کا تحفہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جے ایس بینک کی جانب سے’’بی ایم ڈبلیو‘‘گاڑی جبکہ بحریہ ٹاون کی طرف سے 250گز کا پلاٹ دیدیا گیا۔

معذور فین کی صبح سویرے سرفراز سے ملاقات ، کپتان نے شرٹ تحفے میں دیدی

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ کے کپتان سرفراز کونجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’جیو کھیلوپاکستان ‘‘ میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا جہاں ان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو بری طرح شکست سے دوچار  کرنےاور شاندارکارکردگی پر جے ایس بینک کی طرف سے (BMW ) گاڑی سے نوازا گیا اور یہی نہیں اس موقع پر بحریہ ٹاون کرا چی نے بھی کپتان کو بحریہ ہاوسنگ سوسائٹی میں 250گز کا پلاٹ دیا۔

مزید : کھیل