جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی: طلال چوہدری

جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی: طلال چوہدری
جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی: طلال چوہدری

  

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ۔

عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق ہی کروائے جائیں گے: الیکشن کمیشن

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلا ل چوہدری کا کہنا تھاکہ ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں۔ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ۔ جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی جبکہ ہم نے کمیشن بنانے پر آمادگی ظاہر کی ۔

مزید : قومی