والدہ کا ترقی پسند اورامن پسند پاکستان کا خواب پوراکروں گا:بلاول بھٹو کاٹوئٹ

والدہ کا ترقی پسند اورامن پسند پاکستان کا خواب پوراکروں گا:بلاول بھٹو کاٹوئٹ
والدہ کا ترقی پسند اورامن پسند پاکستان کا خواب پوراکروں گا:بلاول بھٹو کاٹوئٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلاول بھٹو نے کہا ہے پاکستان کیلئے والدہ کی خواہشات پوری کروں گا ۔

جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی: طلال چوہدری

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بینظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سالگرہ مبارک’’ شہید بینظیر بھٹو ‘‘دعاہے پاکستان کیلئے والدہ کی خواہشات پوری کروں ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میں ترقی اور امن پسند پاکستان کا خواب پورا کروں گا.

مزید : اسلام آباد