آبی ذخائر

آبی ذخائر

اسلام آباد(آن لائن)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد139200کیوسک اور اخرج 180000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد68400 کیوسک اور اخراج68400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد31600کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 41300کیوسک اور اخراج13500 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد 232500 کیوسک اور اخراج 224500کیوسک،چشمہ: آمد 220100کیوسک اوراخراج 192000کیوسک، تونسہ: آمد201000کیوسک اور اخراج173000 کیوسک، پنجند: آمد12100 کیوسک رہی۔

، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد134000 کیوسک اور اخراج 108000 کیوسک، سکھر: آمد83400کیوسک اور اخراج40000 کوٹری:آمد8800 کیوسک اور اخراج N il تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1445.66 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.172 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1124.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.877ملین ایکڑ فٹ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ رہا۔شاہد عباس

#/s#

مزید : کامرس