سوشل میڈیا پرماڈل صدف کنول کی عید کی فلموں پر شدید تنقید

سوشل میڈیا پرماڈل صدف کنول کی عید کی فلموں پر شدید تنقید
سوشل میڈیا پرماڈل صدف کنول کی عید کی فلموں پر شدید تنقید

  

لاہور(فلم رپورٹر)عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں پر میڈیا کے ساتھ ساتھ شائقین بھی تبصرہ کررہے ہیں جن میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو ان فلموں کے حق میں بات کررہے ہیں تام صدف کنول وہ پہلی ماڈل ہیں جنہوں نے عید پر ریلیز ہونے والی فلموں پر جب کھل کر تنقید کی تو سونیا حسین سے ان کا لفظی تصادم ہوگیا بلکہ ایک طرح سے دونوں کے درمیان لفظی جنگ ہی چھڑ گئی جس میں بہت سے دوسرے لوگ بھی شامل ہوگئے۔صدف کنول نے فیس بک پر لکھا کہ جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حلمے کئے بات یہاں ہی ختم نہیں ہوئی بلکہ دونوں کے درمیان مزید بحث بھی ہوئی۔

۔یاد رہے کہ سونیا حسین کی فلم’’آزادی‘‘زبردست کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے ۔

مزید : کلچر