تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر)ایک نامعلوم شخص جس کی عمر تقریباً 45سال ہے وہ غازی روڈ کے نزدیک فیروزپورروڈ پرروڈایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں مضروب ہوکر جاں بحق ہوگیاہے ، اس نے حادثہ کے وقت مہندی رنگ کی شلوارقمیض پہنی ہوئی تھی۔ اس کے و رثا کی تلاش مطلوب ہے ۔نعش کی شناخت پریااس کے بارے میں کسی قسم کی معلومات ہونے پر ان افراد سے رابطہ کریں۔محمدجاویداقبال/Inv ASIتھانہ فیکٹری ایریالاہور،0300-8088080،رانامحمد صدیق Insp/Inv، 0308-7777496تھانہ فیکٹری ایریالاہور

مزید : میٹروپولیٹن 4