اوریئنٹل ویلفیئر سوسائٹی کی فاؤنٹین ہاؤس میں عید ملن پارٹی

اوریئنٹل ویلفیئر سوسائٹی کی فاؤنٹین ہاؤس میں عید ملن پارٹی

لاہور(پ ر) اوریئنٹل ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے آج فاؤنٹین ہاؤس میں عید ملن پارٹی ہو گی جس کی صدارت سید ارشاد احمد عارف شاہ کریں گے ،مہمان خصوصی ڈاکٹر سید محمد عمران مرتضیٰ شاہ ،ڈاکٹر محمد ربنواز خانزادہ اور سید محمد عقیل مرتضیٰ ہوں گے ۔سید فدا حسین شاہ،میاں غلام اللہ جوائیہ ایڈووکیٹ ،راؤ محمد جاوید اقبال،ڈاکٹر محمد ظفر علی راجہ اور نادیہ رسول خان مقررین میں شامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1