موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا

لاہور(جنرل رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے صنعت زار ‘ -22کشمیر بلاک‘ علامہ اقبالؒ ٹاؤن‘ لاہور اور ووکیشنل ٹریننگ کونسل‘ گرین ٹاؤن نزد پولیس چوکی‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 54 تھی۔

وزٹ

مزید : میٹروپولیٹن 1