مرغی مزید 12روپے فی کلو مہنگی

مرغی مزید 12روپے فی کلو مہنگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گزشتہ پانچ روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بارہ روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ اس اضافے کے ساتھ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت270 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے جس پر شہرکے مختلف حلقوں نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے اضافہ فوری کم کرنے کامطالبہ کیا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک اور عیدالفطر کے گزرجانے کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے۔
مرغی