شاد باغ پولیس نے چھاپہ مار کر گیارہ جواریوں کو گرفتار کر لیا

شاد باغ پولیس نے چھاپہ مار کر گیارہ جواریوں کو گرفتار کر لیا

لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ شاد باغ پولیس نے قمار بازی کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر گیارہ جواریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے جوئے میں لگی ایک لاکھ روپے کی رقم گیارہ موبائل فون سمیت دیگر قیمتی اشیاء قبضے میں لے لی ہیں۔

مزید : علاقائی