نہر سے 23سالہ خاتون کی نعش برآمد

نہر سے 23سالہ خاتون کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ایسرکے گاوں فاروق آباد میں ڈوبنے والی 23سالہ نوشین زوجہ فریاد، ایسرکے کی لاش ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے تلاش کرکے پولیس کے حوالے کر دی، روز قبل فاروق آباد نہر میں ڈوبنے والی تشدد زدہ لاش کو ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی غوطہ خور ٹیم نے تلاش کر کے لواحقین کی موجودگی میں فاروق آباد پولیس کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -