کامونکے:10سالہ بچے سے بداخلاقی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کامونکے:10سالہ بچے سے بداخلاقی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کامونکے(نمائندہ خصوصی)چار اوباش نوجوانوں نے کمسن بچے کو ورغلا پھسلا کر بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا۔بتایا گیا ہے کہ عید کے دوسرے روز محلہ رسولنگر کے محمد منگتا کا دس سالہ بیٹازین گھر سے کھیلنے کیلئے نکلا تو محلہ کے رحمان ،اذان ،محسن اور زین اُسے ورغلا پھسلا کر اپنے کسی تعلق والے کے گھر لے گئے اور زبردستی چاروں نے زین کو باری باری بداخلاقی کا نشانہ بنادیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی