نگران وزیر اعظم ناصر الملک آج الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے

نگران وزیر اعظم ناصر الملک آج الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج جمعرات کو الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے جہاں پر انہیں انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصر الملک آج الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن سے بریفنگ لیں گے اور امکان ہے کہ وہ صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کچھ ہدایات بھی جاری کریں گے ۔

نگران وزیر اعظم

مزید : صفحہ اول