اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا شہباز شریف کا ویڈیو بنانے والے پر طنز

اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا شہباز شریف کا ویڈیو بنانے والے پر طنز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے طنز کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ’اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا‘۔ اس پر ویڈیو بنانے والے نے جواباً کہا کہ ’’سر اگلی دفعہ آپ زیبرا کراسنگ سے جائیے گا‘‘۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں لندن میں موجود شہباز شریف کی سڑک پار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں شہباز شریف سڑک پار کرکے ٹیکسی لینے کے لیے جا رہے تھے۔

طنز

مزید : صفحہ اول