موسسہ جنوب ایشیاء کے مکتب کنفرم کرنیوالی کمپنی کو 15شوال تک مکتب کی فیس بذریعہ بنک جمع کرانے کیلئے ڈیڈ لائن

موسسہ جنوب ایشیاء کے مکتب کنفرم کرنیوالی کمپنی کو 15شوال تک مکتب کی فیس ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء کے لیے موسسہ جنوب ایشیاء کے مکتب کنفرم کرنے والی کمپنی کو 15شوال تک مکتب کی فیس بذریعہ بنک جمع کرانے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی ،15شوال تک مکتب کے لازمی واجبات جمع نہ کروانے والوں کے مکتب کینسل ہوسکتے ہیں اگر کوئی کمپنی اس تاریخ میں تبدیلی کروانا چاہے تو معلمین کے ساتھ کوآرڈنیشن کے ذریعے کروا سکتی ہے۔

موسسہ

مزید : صفحہ آخر