نواز شریف کو چین سے معاہدے کی سزا دی جا رہی ہے: ایاز صادق

نواز شریف کو چین سے معاہدے کی سزا دی جا رہی ہے: ایاز صادق

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 70سال میں جوترقی ہوئی اس سے زیادہ ترقی5سال میں ہوئی جولوگ مسلم لیگ ن کوچھوڑکرگئے ان کا رزلٹ دیکھناچاہوں گا۔جیو نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا۔جولوگ نوازشریف کاراستہ روکناچاہتے ہیں وہ پاکستان کاراستہ روکناچاہتے ہیں۔نوازشریف کاقصوریہ ہے کہ اس نے ملک کومضبوط بنانیکی کوشش کی۔ انصاف کی بات کی۔نوازشریف نے بجلی عام کی،لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی۔نوازشریف ووٹرکیووٹ کی عزت چاہتے ہیں۔ایٹمی دھماکے اورچین سے معاہدے کی سزا دی جا رہی ہے۔میری حیثیت کچھ نہیں، حیثیت جماعت کی اور ووٹ کی ہے۔چاہتاتھاپی ٹی آئی کے چیئرمین اورنوازشریف کاادنیٰ کارکن مقابلہ کریں۔کیاآپ کوہارنے کاخوف تھاجواس حلقے میں نہیں آئے۔

ایاز صا

مزید : علاقائی