ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی‘ اثاثوں‘ واجبات سے متعلق حلف نامے الیکشن کمیشن کو بھجوانے شروع کردیئے

ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی‘ اثاثوں‘ واجبات سے متعلق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کے کاغذات(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
نامزدگی اوراثاثوں وواجبات کے متعلق حلف نامے الیکشن کمیشن کو بھجوانے شروع کردئیے ہیں۔اس سلسلے میں انتخابی عمل کوشفاف بنانے اورووٹرزکوامیدواروں کی معلومات فراہم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے مذکورہ کاغذات بھجوانے کی ہدایت کی تھی جس پرمذکورہ کاغذات سکین کرکے میل کے ذریعے الیکشن کمیشن کوبھجوانے کاکام شروع کردیاگیاہے۔