ڈگری کالج پنیالہ میں فائرنگ کرنے پر 3 گرفتار

ڈگری کالج پنیالہ میں فائرنگ کرنے پر 3 گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)نواب پولیس نے پنیالہ میں ڈگری کالج کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے پرتین افراد کوگرفتارکرلیا ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نواب منہاج سکندر بلوچ نے ڈگری کالج پنیالہ کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد ارشاد ، عامر اوررحم دل کوگرفتارکرلیا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے پر تینوں افراد کے خلاف چارہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کرلیاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے