نستہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 10سالہ بچہ جاں بحق

نستہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 10سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپور ٹ) نستہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 10سالہ بچہ جاں بحق ۔مقتول کی والدہ نے دلہا کے خلاف پر چہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نستہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دس سالہ بچہ نفیس اللہ ولد اسرا ر اللہ ہوائی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ مقتو ل کی والدہ مسماۃ سید بہا زوجہ محمد اسراردلہا انعام اللہ ولد رئیس خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے واقعہ کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی ۔