پبی ،ڈی ایف سی اے کی جانب سے طالبات میں سلائی مشین تقسیم
پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈی ایف سی اے فلا حی ادارے کی جانب سے اے جی ایس کمیٹی کی تعاون سے زر غو نہ انااور نازواناگر لز سکول مہا جر کیمپ اکو ڑہ خٹک میں طا لبات میں سلا ئی میشن کی تقسیم کی تقریب منعقد ہو ئی اس موقع پر سی ای او شمس الھادی کوار ڈینٹر ندیم خان صدر در یا خان اور ہما یون خان سمیت دیگر بھی مو جود تھے تقریب سے شمس الھا دی اور ند یم خا ن کوار ڈینٹر ڈی ایف سی اے نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پڑھا ئی کے ساتھ ساتھ سلا ئی کا ہنر بھی سکھا یا جا تا ہے تا کہ یہ لڑ کیاں آگے اپنے لئے کما ئی کر سکیں اور معا شرے میں ہنر مندوں کی بہت کمی ہے ہمارا مقصد مرودوں کے سا تھ عور توں میں بھی ہنر کا مادہ پیدا کر نا ہے ہم نے آج جما عت ششم کے طا لبات کے لئے 50 سے زائد سلا ئی مشین لا ئیں جو اس میں تقسیم کئے ہمارا مقصد یہ ہے کہ یہ بچیاں پڑ ھا ئی کے ساتھ سلا ئی اور کھڑا ئی کا کام بھی سیکھے اور معا شرے میں اچھی زند گی گزار سکیں انہوں نے کہا یہ سلسلہ رفتہ رفتہ صو بے کے دیگر علاقوں میں شروع کر ینگے سی ای او شمس الھادی کوار ڈینٹر ندیم خان صدر در یا خان اور ہما یون خان نے جما عت ششم کی طا لبات میں سلا ئی مشینیں تقسیم کئے