ڈیرہ میں مختلف کارروائیاں 6 گرفتار ،اسلحہ وکارتوس برآمد

ڈیرہ میں مختلف کارروائیاں 6 گرفتار ،اسلحہ وکارتوس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)بندکورائی پولیس نے ٹھٹہ بلوچاں والامیں کاروائی کے دوران چارپستول ، دورائفل ، دوبندوق اور34کارتوس برآمدکرکے چھ ملزمان گرفتارکرلیے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بندکورائی شاہجہان خان نے ٹھٹہ بلوچاں والا میں مختلف کاروائیوں کے دوران چھ ملزمان عبدالستار ، نورزمان ،عبدالغفارودیگرسے چارپستول ، دورائفل ، دوبندوق اور34کارتوس برآمد کرلیے ۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ بھی درج کرلی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے