نذیر احمد (ٹیلر ماسٹر) سپرد خاک

نذیر احمد (ٹیلر ماسٹر) سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)نذیراحمد(ٹیلرماسٹر) وفات پاگئے ہیں مرحوم کاجنازہ گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ واقع تالاب روڈ نوتھیہ سے اٹھایاگیااورآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاوہ عاشق حسین اورآفتاب احمد(مرحوم) کے بھائی اورسجاول ٗسلمان اورسجاد ٗسہیل کے والدبزرگوارتھے ۔

Back