مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق، 4زخمی

مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق، 4زخمی

مانسرہ(آئی این پی) مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ بدھ کو مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4زخمی ہوگئے۔

مانسہرہ

مزید : رائے /راولپنڈی صفحہ آخر