22 سالہ رفاقت ختم ، مسلم لیگ ن کی عہدیدار نے پارٹی چھوڑ دی، کس جماعت کا حصہ جا بنی؟ آپ بھی جانئے 

22 سالہ رفاقت ختم ، مسلم لیگ ن کی عہدیدار نے پارٹی چھوڑ دی، کس جماعت کا حصہ جا ...

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ سکھر ڈویژن کی صدر زینب شیخ اپنی 22سالہ پارٹی رفاقت ختم کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے خیر پور میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد کیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی