A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

’ ان لوگوں نے مجھے مردانہ قوت سے محروم کردیا ‘ 24بچوں کے باپ کا الزام

’ ان لوگوں نے مجھے مردانہ قوت سے محروم کردیا ‘ 24بچوں کے باپ کا الزام

Jun 21, 2018 | 13:22:PM

رحیم یارخان، لیاقت پور (ویب ڈیسک) غوثیہ کالونی لیاقت پور کے رہائشی اور بلدیہ لیاقت پور کے ریٹائرڈ نگران سینٹری سٹاف اللہ بخش عرف بلانے دعویٰ کیا ہے کہ   میرے رشتہ دار مشتاق ، شفیعہ اور رابعہ وغیرہ نے مختلف اوقات میں ’’سلو پوائزننگ‘‘ کے ذریعے مجھے میرے آنکھوں کی بینائی اور مردانہ قوت سے محروم کر دیا ہے۔

پریس کلب لیاقت پور میں گفتگو کرتے ہوئے دو بیویوں اور 24بچوں کے باپ اللہ بخش نے الزام لگایا کہ ملزمان اسے ایک عرصہ سے کولڈ ڈرنک میں پارہ دیتے رہے ہیں، ملزمان کے بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس میرے بات سننے کو تیار نہیں ۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق متاثرہ نے ڈی پی او اور ڈی ایس پی لیاقت پور مذکورہ بالا افراد کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مزیدخبریں