حساس ادارے کی کارروائی اسلامیات کا ٹیچر ، پروفیسر کا بھائی گرفتار

حساس ادارے کی کارروائی اسلامیات کا ٹیچر ، پروفیسر کا بھائی گرفتار
حساس ادارے کی کارروائی اسلامیات کا ٹیچر ، پروفیسر کا بھائی گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، گوجرہ( ویب ڈیسک) حساس ادارے نے گورنمنٹ کالج روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے اسلامیات کے ٹیچر سمیت 2افراد کو کو حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا   کے مطابق گزشتہ روز حساس ادارے کی ٹیم نے مقامی کالج کے پروفیسر نثار احمد علوی کے بھائی ، افتخار احمد علوی اور مقامی نجی سکول میں اسلامیات کے ٹیچر اکرام سعید کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے، دونوں افراد کو حراست میں لینے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ٹوبہ ٹیک سنگھ