”اس شخص کے کہنے پر لندن سے واپس آرہا ہوں “زعیم قادری کی جانب سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئے ،ایسا کام کر دیا کہ زعیم قادری کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

”اس شخص کے کہنے پر لندن سے واپس آرہا ہوں “زعیم قادری کی جانب سے آزاد حیثیت ...
”اس شخص کے کہنے پر لندن سے واپس آرہا ہوں “زعیم قادری کی جانب سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئے ،ایسا کام کر دیا کہ زعیم قادری کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ناراض لیگی رہنما زعیم قادری کی جانب سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی میدان میں آگئے ہیں ۔شہباز شریف نے پاکستان واپس آنے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف پاکستان واپس آنے کے لیے ہارلے سٹریٹ کلینک سے ائیر پورٹ پہنچ گئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کہنے پر پاکستان واپس آرہا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ ابھی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بہتر نہیں ہے ،ان کے لیے سب دعا کریں ۔واضح رہے کہ زعیم قادری نے لیگی قیادت کی پالیسیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حمزہ شہباز اور شہباز شریف پر شدید تنقید کی تھی ۔

مزید : قومی