سراج الحق کی طرف سے بیگم کلثوم نوازکیلیے پھولوں کا گلدستہ اورنیک خواہشات کا اظہار

سراج الحق کی طرف سے بیگم کلثوم نوازکیلیے پھولوں کا گلدستہ اورنیک خواہشات کا ...
 سراج الحق کی طرف سے بیگم کلثوم نوازکیلیے پھولوں کا گلدستہ اورنیک خواہشات کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی طرف بیگم کلثوم نوازکیلیے گلدستہ اورنیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔نواز شریف نے کلثوم نواز کیلیے پھول بھجوانے پرسراج الحق کا شکریہ اداکیا۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کو پھولوں کا گل دستہ بھیجا  اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ نوازشریف نے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا شکریہ ادا کیا  ۔پھولوں کا گلدستہ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کی وساطت بھجوایاگیا ۔ 

مزید :

قومی -