محسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

محسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا
محسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے مزید کام جاری نہ رکھنے کی درخواست کی جو کہ احسان مانی نے قبول کرلی ہے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اب کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے جب کہ وسیم خان کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرے گی۔

مزید :

کھیل -