بھارت نے 34پاکستانیوں کو شہریت دے دی

بھارت نے 34پاکستانیوں کو شہریت دے دی
بھارت نے 34پاکستانیوں کو شہریت دے دی

  


کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی حکومت نے پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے 34شہریوں کو بھارتی شہریت دے دی ۔ مقامی اخبار ’جنگ ‘کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستانی دس سال پہلے پاکستان سے ہجرت کرکے راجستھان گئے تھے اور وہیں مستقل رہائش اختیا رکر لی تھی، بھارتی ریاست راجستھان اب تک پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے79پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دے چکی ہے۔

مزید : قومی