اندرون بھاٹی کی اپ گریڈیشن،علی پارک شاہی قلعہ سے منسلک کیاجائیگا

 اندرون بھاٹی کی اپ گریڈیشن،علی پارک شاہی قلعہ سے منسلک کیاجائیگا

  

لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ بلدیات پنجاب نے اندرون شہر بھاٹی گیٹ سے بازار حکیماں تک کے علاقے کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے محکمہ بلدیات پنجاب نے 500 ملین روپے کی سکیم کی منظوری دیتے ہوئے علی پارک کو شاہی قلعہ سے منسلک کرنے کی سکیم کی بھی منظوری دے دی ہے۔ بھاٹی سے بازارحکیماں کے دونوں اطراف کی عمارتوں کی مرمت و تزئین و آرائش کی جائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -