زرعی انکم ٹیکس کے حوالے سے کسانوں   کو سہولت دی،چودھری عدنان

    زرعی انکم ٹیکس کے حوالے سے کسانوں   کو سہولت دی،چودھری عدنان

  

لاہور(پ ر) حکومت پنجاب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زرعی انکم ٹیکس کے حوالے سے کسانوں کو سہولت دی ہے، پہلے 80ہزار روپے تک سالانہ آمدنی زرعی انکم ٹیکس سے مستثنیٰ تھی جسے بڑھا کر 4لاکھ روپے کر دیا ہے اب چار لاکھ روپے سے زائد زرعی آمدن پر ایک ہزار روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا

جبکہ اس سے زیادہ آمدنی پر سلیب کے مطابق زرعی انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -