ڈی جی ایل ڈی اے کی کھلی کچہری
لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم آج صبح 10بجے ون ونڈو سیل پر کھلی کچہری لگائیں گے اور شہریوں کے مسائل سنیں گے۔

You are subscribed Successfully