پی ایچ ڈی کے 32مقالوں کی منظوری
لاہور (لیڈی رپورٹر)قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد تقی زاہدبٹ کی زیر صدارت وی سی آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس،32 پی ایچ ڈی مقالہ جات،26جائزہ رپورٹس، 62پینل آف ایگزامینرز،20 توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کے3 کیسز کی منظوری دی گئی۔