ایم ایم آٹوز میکلوڈ روڈ کے حافظ منیر حسین انتقال کر گئے
لاہور(پ ر) ایم ایم آٹوزمیکلوڈ روڈ کے پروپرائٹر حافظ منیرحسین اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں تاجر رہنما سیاسی سماجی شخصیت نے شرکت مرحوم کی قْل خوانی آج بعد نماز جمعہ اْن کی رہائش گاہ مصری شاہ میں ادا کی جائے گی مرحوم عمران حنیف کے سْسر اور مْزمل حسین، عْمر حْسین کے والد تھے