نور فاطمہ سکول جوہر ٹاؤن کے وفد نے ایوان قائد اعظم کا دورہ کیا

  نور فاطمہ سکول جوہر ٹاؤن کے وفد نے ایوان قائد اعظم کا دورہ کیا

  

لاہور (پ ر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں نور فاطمہ سکول‘رسول پورہ‘ جوہر ٹاؤن کے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے ادارہ تعلیم القرآن برائے طالبات‘ کوثر بلاک‘ اعوان ٹاؤن‘ ملتان روڈ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد84تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -