برائلر6روپے مہنگا،فی کلو قیمت 206روپے ہوگئی

  برائلر6روپے مہنگا،فی کلو قیمت 206روپے ہوگئی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے روپے اضافے سے 206روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 142روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 79روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -