تبدیلی سرکار نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا،ڈاکٹر عتیق الرحمن

   تبدیلی سرکار نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا،ڈاکٹر عتیق الرحمن

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام ک پنجاب کے امیر ڈاکٹر عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ تبد یلی سرکار نے غر یب عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ملک کی تقد یر بد لنے کے سنہری خواب دکھانے والو ں سے عوام اب خواب میں بھی ڈر نا شروع ہو گئے ہیں و فا قی بجٹ آئی ایم ایف کا تیارکردہ ہے پاکستانی قوم کو آ ئی ایم ایف کے ہا تھو ں گروی رکھنے والو ں کو نکیل ڈالنے کا وقت آ چکا ہے عوام جے یو آ ئی کا سا تھ دیں اور اسلام آباد میں ہو نے والے ملین مار چ میں اپنی شرکت یقینی بنا ئیں تاکہ مو جو دہ حکومت کی ظا لمانہ پا لیسو ں کیخلا ف مو ثر آواز بلند کی جا سکے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے جے یو آ ئی لاہور کے وفد سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہ جب بھی اسلام کے خلا ف آواز اٹھی اور قوم پر مشکل حا لا ت آ ئے تو جے یو آ ئی کے قا ئد ین میدان میں آئے اور انہو ں نے ظالمو ں سے ٹکرانے کا فر یضہ بھی ادا کیا اور قوم کے دکھ درد پر مرہم پٹی بھی کی۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام کے نام پر حا صل کیے جانے والے ملک میں فحا شی عر یا نی کو پھیلانے والو ں کو کسی صور ت آزاد نہیں چھوڑا جائے گا

عتیق الرحمن

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -