زچہ بچہ ہلاکت کیس‘ پرائیویٹ ہسپتال سیل  انکوائری شروع‘ 3 دن میں رپورٹ طلب

زچہ بچہ ہلاکت کیس‘ پرائیویٹ ہسپتال سیل  انکوائری شروع‘ 3 دن میں رپورٹ طلب

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان) محسن وال کے پرائیویٹ ہسپتال میں دوران ڈلیوری کیس زچہ بچہ کی موت کا معاملہ انتظامیہ نے ہسپتال سیل کردیا،تفصیل کے مطابق محسن وال کے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

پرائیویٹ الشفاء ویلفیئر سرجیکل ہسپتال میں دوران ڈلیوری لیڈیز ہیلتھ ورکرز سفینہ کے ہاتھوں مبینہ طور پر زچہ بچہ کی موت ہوگئی،جس پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد نے ڈپٹی ڈسڑکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر آصف محمود کو 3 دن میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی،جس پر ڈاکٹر آصف محمود نے انکوائری شروع کردی اور ہسپتال کو سیل کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -