صوبہ بھرکے پولیس مال خانوں میں پڑے سامان کی رپورٹ طلب

صوبہ بھرکے پولیس مال خانوں میں پڑے سامان کی رپورٹ طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)صوبہ بھرکے پولیس مال خانوں میں پڑے سامان کی رپورٹ طلب۔تفصیل کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

کے پولیس مال خانوں میں پڑے ہوئے سامان کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق مال خانوں میں پڑامال پولیس اہلکاروں کی جانب سے خردبردکرنے کی شکایات پرتمام اضلاع کے ڈی پی اوزکوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے مال خانوں کی پانچ سالہ تفصیلات فوری طور پرارسال کی جائیں حکومتی احکامات پرضلعی پولیس نے عملدرآمدکرتے ہوئے رپورٹس تیارکرناشروع کردی ہیں۔

رپورٹ ط�%�4�%D%�C50�%0�A%0%�A42�%B�4�%2%�C28%C�4%4 ���%�C20%C ����4�%2%�) 814�%9�4�%2%�ĥ BD4�%A�4�%4%�040�%02�� � %4 ���%�040�%05�%6%ž� 404 2%3�1 %E0�%0%Šص C24�%8�1%4 ���%�B00�%0�2�%4 ⰺ%0%0�C5D 9� %E%�812�%9�4�%4%�040�%05�%0%¤�¤ 042�%02��Ž� %4%�045�%0�2�%A%��BD1

%0�4�%4%�040�%02��Ÿ� %4%�042�%Šان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا50سالہ شخص ہسپتال میں لقمہ اجل،5خواتین سمیت9متاثرین زیر علاج۔ تفصیل کے مطابق میر پور ماتھیلو(سندھ) کارہائشی50سالہ غلام قادر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے باوجود غلام قادر جانبرنہ ہوپایا اور دم توڑگیا جبکہ9متاثرین جن میں صادق آباد کی رہائشی60سالہ کھنڈل مائی، راجن پور کی35سالہ نازیہ بی بی، صادق آباد کی50سالہ کشورمائی، ڈیرہ بگٹی کی22سالہ دین خاتون، میر پور ماتھیلو کی50سالہ انورخاتون، گھوٹکی کا65سالہ غلام حسین، سونمیانی کا32سالہ عبدالحمید، چک38پی کا60 سالہ محمد صادق اور موضع دکن کارہائشی30سالہ نذیراحمد شامل ہیں۔ ان افراد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان