چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار کو ہٹائے جانے کے احکامات چوبیس گھنٹوں میں واپس

چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار کو ہٹائے جانے کے احکامات چوبیس گھنٹوں میں ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) سیکرٹری ہاوسنگ کی جانب سے چیئرمین ایم ڈی اے رانا جبار کو عہدے سے ہٹائے جانے کے احکامات چوبیس گھنٹوں میں واپس لے لئے گئے ہیں واضح رہے کے(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

حکومت پنجاب کی ہدایت پر 19جون کو چیئرمین ایم ڈی اے رانا جبار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جسے گزشتہ روز دوبارہ سرنڈر کر لیا گیا ہے۔

رانا عبدالجبار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -